Home / Tag Archives: urdu quotes

Tag Archives: urdu quotes

Zakhmi Dil

پتا ہے سب سے زیادہ دل کو زخمی کیا چیز کرتی ہے؟ مانوس لہجوں کا بدل جانا جانا، پہچانی نگاہوں کا پھر جانا، اپنائیت کواجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا۔۔۔ جو لوگ دوسروں کے دلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر اگے ہوتے ہیں، وہ …

Read More »

Dukh Ki Haqiqat

اپنوں کی دی گئ تکلیف یا دکھ کے سامنے ہم چاہیں کتنا بھی ڈٹ جائیں، لیکن ایک لمحے کیلئے ہم ضرور ٹوٹ جاتے ہیں۔ دکھ انسان کو یا ریت کی دیوار کی طرح ڈھا دیتا ہے یا چٹان کی طرح کھردرا اور سخت بنا دیتا ہے۔ دنیاداروں پر اپنا دکھ …

Read More »

Jantey Hu Aziyat Kia Huti Hai?

جانتے ہو اذیت کیا ہے؟ جب دل بار بار پچھلے راستوں کی طرف پلٹنے کو سر پٹخ رہا ہو ،اور ہماری حالت ایسی ہو: سختی سے آنکھیں نیچے ،مٹھیاں بھینچے، دل کو سمجھانے کی کوششوں میں ہوں کہ نہیں رک جا ،صبر کر ،بگڑ مت ،سدھر جا، مجھے پھر سے …

Read More »

Koi Kitna Be Himmat Wala Kion Na Hu Kabi Na Kabi Ek Insaan Ki Kammi Rula Deti Hai

کبھی کبھی شام کچھ اس طرح سے ڈھلتی ہے کہ ہمیں اپنے دل سمیت سب کچھ ڈوبتا ہوا محسوس ہوتا ہے ،زوال چاہے دن کا ہو یا کسی بھی عروج کا ہمیشہ اداس کر جاتا ہے۔ کوئی کتنا بھی ہمت والا کیوں نہ ہو کسی ایک خاص انسان کی کمی …

Read More »